كل أسفار کتابِ مقدّس

گِنتی 21

کتابِ مقدّس · الآية 1

36 أصحاحات

کتابِ مقدّس / گِنتی / الأصحاح 21

کتابِ مقدّس · الآية 1

¶ دشتِ نجب کے کنعانی ملک عراد کے بادشاہ کو خبر ملی کہ اسرائیلی اتھارِم کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ اُس نے اُن پر حملہ کیا اور کئی ایک کو پکڑ کر قید کر لیا۔