كل أسفار کتابِ مقدّس

گِنتی 6

کتابِ مقدّس · الآية 14

36 أصحاحات

کتابِ مقدّس / گِنتی / الأصحاح 6

کتابِ مقدّس · الآية 14

وہاں وہ رب کو بھسم ہونے والی قربانی کے لئے بھیڑ کا ایک بےعیب یک سالہ نر بچہ، گناہ کی قربانی کے لئے ایک بےعیب یک سالہ بھیڑ اور سلامتی کی قربانی کے لئے ایک بےعیب مینڈھا پیش کرے۔